انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ہر چیز کی دعاء اللہ پاک سے کرے حضرت انسؓ نبی پاک ﷺ سے نقل فرماتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا ہر ایک ضرورت اللہ سے مانگو، یہاں تک کہ جوتی کا تسمہ اورنمک بھی۔ (ترمذی،مجمع الزوائد:۱۰/۱۵۰) فائدہ: مطلب یہ ہے کہ معمولی اورقیمتی ہر شئے اللہ پاک سے ہی مانگے،کہ معمولی شئے کے مانگنے میں کوئی بے ادبی نہیں۔