انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** نماز چاشت کے بعد حضرت زادان سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے چاشت کی نماز پڑھی اور سو مرتبہ یہ دعاء پڑھی۔ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِی وَتُبْ عَلیَّ اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَابُ الرَّحِیْم ترجمہ:اے اللہ ہماری مغفرت فرما،ہماری توبہ قبول فرما،آپ توبہ قبول کرنے والے مہربان ہیں۔ (عمل الیوم للنسائی:۱۸۶،بسند صحیح)