انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** کلمۂ آخرین یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ عربی زبان کے بعد اردو زبان میں یہ تفسیر کا جو عظیم الشان سرمایہ موجود ہے ،کسی اور زبان میں اس کی مثال ملنی دشوار ہے ،لیکن قرآن چوں کہ رب کائنات کا کلام ہے اس لیے نہ کبھی اس کی تازگی ختم ہوگی اور نہ کسی دن یہ کہاجاسکے گا کہ قرآن کی ایسی تفسیر وجود میں آچکی ہے جو حرف آخر ہے ،وللہ الحمد اولا وآخرا ۔