انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وگ پر مسح کرنے سے مسح ہوتا ہے یا نہیں ؟ مصنوعی بال جسے وِگ کہا جاتا ہے، اس کا استعمال کرنا جائز نہیں؛ اگرکوئی وضو کرتے وقت ان کے اُوپر سے مسح کرے تومسح صحیح نہ ہوگا؛ اِس لئے اس کو اُتار کرمسح کریں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۶)