انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایصالِ ثواب کرنے والے کوبھی ثواب ملتا ہے؟ زید روزانہ تلاوتِ کلام اللہ کے بعد اگرحضور ﷺ اور کل مؤمنین ومؤمنات، مسلمین ومسلمات کوثواب بخش دے تواس کوبھی ثواب ملے گا، وہ ہرگز محروم نہیں رہے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۲۰۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۴۴۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)