انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مالِ غنیمت کی تقسیم ابن سعد کا بیان ہے کہ مالِ غنیمت میں سے حضرت خالدؓ نے حضور اکرم ﷺ کے لئے مخصوص حصہ نکالا اور بقیہ اپنے ساتھیوں میں تقسیم کردیا، ان میں سے ہر شخص کو پانچ حصے ملے (ابن سعد) ، عباد بن بشر کا پہرہ : تبوک میں حضور اکرمﷺ نے اپنی حفاظت اور پہرہ پر عبادؓ بن بشر کومامور کیا، وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گشت لگایاکرتے تھے، آپﷺ تبوک سے اس طرح واپس ہوئے کہ جنگ کی نوبت نہ آئی (ابن سعد)