انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام کی اقتداء میں ثناء کب تک پڑھے؟ جب امام قراء ت شروع کردے تو ثناء چھوڑدینی چاہئے اور سرّی نماز میں جب تک یہ خیال ہو کہ امام قراء ت شروع نہیں کی ہوگی ثناء پڑھے لے ا س کے بعد چھوڑدے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۵۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)