انوار اسلام |
س کتاب ک |
خطبہ کے بغیر عید کا کیا حکم ہے؟ اگر کوئی امام عید نماز کے بعد خطبہ پڑھنا بھول جائے یا نہ پڑھے تو عید کی نماز ہوجائے گا اور عید کا خطبہ سنت ہے اس لئے نمازِ عید خلافِ سنت ہوئی۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۱۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)