انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اذان اوّل کے بعد نماز جمعہ کے لیے جاتے ہوئے راستہ میں رُکے بغیر چلتے چلتے کسی قسم کا سودا کرنا جمعہ کی اذان اوّل کے بعد نمازجمعہ کے لیے جاتے ہوئے راستہ میں رُکے بغیر چلتے چلتے کسی قسم کا کوئی سودا کرنے میں اختلاف ہے، عدم جواز ارجح واحوط ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۱۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)