انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت عثمان غنی ؓ کا اثر حضرت عثمان غنی ؓ جب اذان کی آواز سنتے تو یہ پڑھتے۔ مَرْحَباً بِالْقَائِلِیْنَ عَدْلاً........وَبِالصَّلوٰۃ مَرْحَبَاً وَاْھلاً ترجمہ:مبارک ہو حق کہنے والے خوش آمدید اورمبارک ہو اے نماز۔ (مطالب عالیہ:۱/۶۷،الدعاء:۲/۱۰۱۱،بسند ضعیف)