انوار اسلام |
س کتاب ک |
سفر میں عمداً قصر نہ کیا تو کیا حکم ہے؟ مسافر پر قصر واجب ہے، اگر کوی شخص سفر میں جان بوجھ کر قصر نہ کرے تو وہ شخص عمداً ترکِ واجب کی وجہ سے گنہگار ہوگا، اس لئے اس پر توبہ اور اس کا نماز کا اعادہ واجب ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۷۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)