انوار اسلام |
س کتاب ک |
کسی خاص شخص کے لئے صف میں سے کسی عام آدمی کو ہٹانا کیسا ہے؟ کوئی شخص پہلے امام کے پیچھے کھڑا ہوگیا ہے تو کسی دوسری نمازی یا امام کو اس کا حق نہیں کہ اس کی جگہ سے اس کو ہٹادے، ہاں! اگر وہ خود ہٹنے کے لئے رضامند ہوجائے تو مضائقہ نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۱۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۴۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)