انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایصالِ ثواب کا طریقہ کیا ہے؟ اگرنیک عمل، تلاوت، قرآن پاک، نوافل، خیرات اس نیت سے کیا جائے کہ اللہ تعالیٰ اس کا ثواب فلاں کوپہنچادے تب بھی کافی ہے؛ اگربغیر اس نیت کے کیا جائے توبعد میں یہ دُعاء کرے کہ یااللہ اس کا ثواب فلاں کوپہنچادے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۲۰۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۴۵۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)