انوار اسلام |
س کتاب ک |
آیتِ سجدہ کی تہجی سے سجدۂ واجب ہوگا یا نہیں؟ اگر سجدۂ کی آیت کی بچوں کو تہجی کرائی جائے تو سجدۂ تلاوت واجب نہ ہوگا، ا س لئے کہ پوری آیت مسلسل پڑھنے سے سجدۂ تلاوت واجب ہوتا ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۶۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)