انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حق پرورش کی مدت warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. ماں اور دادی، نانی کو اس وقت تک لڑکوں کا حق پرورش حاصل ہوگا جب تک کہ خود ان میں کھانے پینے ،استنجاء کرنے اورکپڑے پہننے وغیرہ کی صلاحیت پیدا ہوجائے، امام ابوبکر خصافؒ نے اس کی مدت کا اندازہ سات آٹھ سال سے کیا ہے اوراسی سات سال والے قول پر فتویٰ ہے،اس کے بعد چونکہ لڑکوں کو تہذیب وثقافت اورآداب واخلاق کی ضرورت ہے،اس لیے بچے باپ کے حوالے کردئے جائیں گے، لڑکیاں ہوں تو بالغ ہونے کے بعد باپ کے حوالے کردی جائیں گی، دادی،نانی اورماں کے سوا دوسری پرورش کنندہ خواتین لڑکیوں کو اس عمر تک اپنے پاس رکھیں گی، جب تک اس کی طرف مردوں کا شہوت کے ساتھ میلان نہ ہوسکے۔ حوالہ ووجهه أنه إذا استغنى يحتاج إلى التأدب والتخلق بآداب الرجال وأخلاقهم والأب أقدر على التأديب والتثقيف و الخصاف رحمه الله قدر الاستغناء بسبع سنين اعتبارا للغالب والأم والجدة أحق بالجارية حتى تحيض لأن بعد الاستغناء تحتاج إلى معرفة آداب النساء والممرأة على ذلك أقدر وبعد البلوغ تحتاج إلى التحصين والحفظ والأب فيه أقوى وأخدى (ھدایہ،با ب الولد من احق به :۲۳۴/۸) بند