انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز کے دوران بِھڑ، شہد کی مکھی وغیرہ کو مارسکتے ہیں یا نہیں؟ اگر باجماعت نماز پڑھتے ہوئے پاؤں، سر یا کان کے پاس کوئی بِھڑ، شہد کی مکھی یا کوئی کیڑا نظر آئے اور اس کے کاٹنے اور ایذاء دینے کا خوف ہو اور عمل کثیر کے بغیر مارسکیں تو ماردیں اس سے نماز نہیں ٹوٹےگی، ورنہ نماز توڑ کر ماردیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۲۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)