انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حاکم عادل حضرت واثلہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا ۴ آدمی کی دعاء قبول کی جاتی ہے۔(۱)امام عادل کی دعاء۔ (دیلمی:۲/۵۹) محسن الیہ کی دعاء حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جس پر احسان کیا گیا ہے اس کی دعاء احسان کرنے والے کے حق میں قبول ہوتی ہے۔ (دیلمی:۲/۶۰)