انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حلال مشروبات حلال مشروبات کی بھی چار قسمیں ہیں (۱)صرف کھجور یا صرف کشمش کی نبیذ خواہ اس کو تھوڑا سا پکادیا گیا ہو۔ حوالہ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ شَرِبَ النَّبِيذَ مِنْكُمْ فَلْيَشْرَبْهُ زَبِيبًا فَرْدًا أَوْ تَمْرًا فَرْدًا أَوْ بُسْرًا فَرْدًا(مسلم بَاب كَرَاهَةِ انْتِبَاذِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ مَخْلُوطَيْنِ ۳۶۸۰) بند (۲)کھجور اورکشمش کی ملی ہوئی نبیذ جس کو تھوڑا سا پکادیا گیا ہو۔ (۳)شہد اورگیہوں وغیرہ کی نبیذ چاہے پکائی گئی ہو یا نہ پکائی گئی ہو۔ (۴)مثلث عنبی یعنی انگور کے رس کو اس قدر پکایا جائے کہ دو تہائی جل جائے اورایک تہائی باقی رہے۔ حوالہ عن إبراهيم قال: كتب عمر بن الخطاب إلى عمار بن ياسر وهو عامل له على الكوفة، أما بعد، فإنه أتي إلي بشراب من الشام من عصير العنب قد طبخ وهو عصير قبل أن يغلي حتى ذهب ثلثاه، وبقي ثلثه، فذهب شيطانه وريح جنونه، وبقي حلوه وحلاله فهو شبيه بطلاء الإبل فمر من قبلك فليتوسعوا به في شرابهم والسلام(كنز العمال فصل في أنواع الحدود ۱۳۷۷۲)عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِىِّ قَالَ : كَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِىَ اللَّهُ عَنْهُ أَنِ اطْبُخُوا شَرَابَكُمْ حَتَّى يَذْهَبَ نَصِيبُ الشَّيْطَانِ مِنْهُ فَإِنَّ لِلشَّيْطَانِ اثْنَيْنِ وَلَكُمْ وَاحِدَةً (السنن الكبري للبيهقي باب مَا جَاءَ فِى صِفَةِ نَبِيذِهِمُ الخ۱۷۸۸۴) بند اس کے حلال ہونے کی شرط یہ ہے کہ اس کے پینے کا مقصد لہو ولعب نہ ہو بلکہ نماز ،روزے اور جہاد وغیرہ میں سہولت اور قوت حاصل کرنا مقصود ہو اوراگر ان مشروبات میں شدت کی کیفیت پیدا ہوجائے تو یہ بھی حرام ہوجاتے ہیں۔ حوالہ ( وَأَمَّا مَا هُوَ حَلَالٌ عِنْدَ عَامَّةِ الْعُلَمَاءِ ) فَهُوَ الطِّلَاءُ ، وَهُوَ الْمُثَلَّثُ وَنَبِيذُ التَّمْرِ وَالزَّبِيبُ فَهُوَ حَلَالٌ شُرْبُهُ مَا دُونَ السَّكَرِ لِاسْتِمْرَاءِ الطَّعَامِ وَالتَّدَاوِي وَلِلتَّقْوَى عَلَى طَاعَةِ اللَّهِ تَعَالَى لَا لِلتَّلَهِّي وَالْمُسْكِرُ مِنْهُ حَرَامٌ(الهندية الْبَابُ الْأَوَّلُ فِي تَفْسِيرِ الْأَشْرِبَةِ وَالْأَعْيَانِ الَّتِي تُتَّخَذُ مِنْهَا۸۷/۴۵) بند