انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کپڑے پرنجاست لگنے کا وقت معلوم نہیں تو كيا كرے؟ اگروہ نجاست منی ہے توجس وقت سوکر بیدار ہوا اس وقت سے کپڑا نجس سمجھا جائے گا؛ اگروہ اس کا پاخانہ پیشاب ہے توپاخانہ کرنے کے وقت سے نجس ہوگا؛ اگرکوئی اور نجاست ہے تودیکھنے کے وقت سے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۲۵۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)