انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت ابو قلابہؒ (۱)غیبت دل کو راستی اور ہدایت سے ویران کردیتی ہے ۔ (۲)جو شخص اپنی معاش کے لئے کوشش کرتا ہے وہ مسجد میں بیٹھنے والے سے بہتر ہے ۔ (۳)تم بازاروں میں صنعت اور تجارت لازمی طور پر کرو، کیونکہ تم اس وقت تک اپنے دوستوں کے نزدیک باعزت رہوگے جب تک تم ان کے محتاج نہ ہوگے ۔