انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مولانا عبد الجبّار معروفیؒ (۱)دنیا میں جس چیز سے زیادہ محبت ہوتی ہے مرنے کے وقت وہی غالب ہوجاتی ہے اس لئے خدا کا دھیان ہردم رکھو ۔ (۲)دنیا چھوڑ کر جانا ہے اس لئے بقدرِ ضرورت دنیا سے تعلق رکھو جیسے بقدرِ ضرورت بیت الخلا ءمیں وقت گزارتے ہو ۔