انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جنازہ اُلٹا رکھ دیا گیا تونماز ہوئی یانہیں؟ جان بوجھ کرجنازہ الٹا رکھنا مکروہ ہے، بھول سے ہوگیا توکوئی حرج نہیں، نماز کے دہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۲۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۲۲۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)