انوار اسلام |
س کتاب ک |
مشق کے لئے بچوں کی جماعت کرنا صحیح ہے یا نہیں؟ بچوں کو اگر بطور تعلیم نماز کی مشق کرائی جائے اور وہ جماعت کرتے ہوں تو ان کی جماعت مصلی سے علاحدہ کرائی جائے اور وہ تکبیر بھی کہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۰۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)