انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ناخن پر پالش کے ہوتے ہوئے وضو یا غسل ہوتا ہے یا نہیں؟ ناخن پالش کے رہتے ہوئے وضو اور غسل نہ ہوگا، اس لئے اسے نکال کروضو وغسل کرے؛ اسی طرح جوچیز بھی ناخن پالش کی طرح جسم پرکہیں لگائی جائے اور وہ جمی ہوئی ہو تو وضو وغسل نہ ہوگا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۳)