انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جنات اور شیاطین سے حفاظت کی دعاء رَبِّ أَعُوذُ بِکَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ، وَأَعُوذُ بِکَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ (المومنون:۹۷،۹۸) ترجمہ:اے اللہ میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں شیاطین کے وساوس سے اور پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس حاضر ہوں۔ فائدہ:اجنہ،آسیب اوربد نظری سے بچوں کی حفاظت کی یہ دعاء ہے۔