انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سورہ زمر اوربنی اسرئیل حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ نبی پاک ﷺ سورہ زمر اور سورہ بنی اسرائیل جب تک نہ پڑھ لیتے سوتے نہیں۔ (ابن سنی:۶۷۸،اذکار نبوی:۷۷،ترمذی:۲/۱۷۸)