انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تراویح پڑھانے والے حافظ کاہدیہ لینا کیسا ہے؟ جس علاقے میں حافظوں کو اُجرت دینے کا رواج ہو، وہاں ہدیہ بھی اُجرت ہی سمجھا جاتا ہے، چنانچہ اگر کچھ نہ دیا جائے تو لوگ اس کا برا مناتے ہیں، اس لئے تراویح سنانے والے کو ہدیہ بھی نہیں لینا چاہئے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۱، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۴۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔فتاویٰ عثمانی:۱/۵۰۵، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)