انوار اسلام |
س کتاب ک |
گھوڑے کا شرعی حکم امام شافعی ؒ کے نزدیک گھوڑے کی وہ تمام قسمیں جن پر گھوڑوں کا نام بولا جاتا ہے حلال ہیں ، امام ابو یوسفؒ امام محمدؒ اور امام احمدؒ وغیرہ کا بھی ایک قول یہی ہے ، امام اعظم ؒ اور امام مالک ؒ اوزاعیؒ وغیرہ نے گھوڑے کے گوشت کو مکروہ لکھا ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۲۸)