انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بغیر اذان والی جماعت کے بعد جماعتِ ثانی کا کروانا درست ہے یا نہیں؟ جو جماعت اذان کے بغیر ہوئی وہ سنت کے مطابق نہیں ہوئی اس لئے اس کا اعتبار نہیں، بعد میں آنے والے اذان واقامت کے ساتھ جماعت ادا کرسکتے ہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۲۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)