انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** زیادۃ اللہ زیادۃ اللہ اصغر کا عہد حکومت بھی مثل اپنے بزرگوں کے رہا،مگر اس کو ایک سال سے زیادہ حکومت کرنے کا موقع نہیں ملا،اس کے بعد اس کا بھائی محمد بن ابو ابراہیم احمد ملقب بہ ابو الغرانیق تخت نشین ہوا۔