س کتاب ک
گدھ نامی پرندہ کاشرعی حکم گدھ کے مردار کھانے اور گندہ ہونے کی وجہ سے اس کا گوشت حرام ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۴۳)