انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقتدی قعدۂ اولیٰ میں کھڑا ہوگیا تو کیا کرے؟ اگر امام قعدۂ اولیٰ میں بیٹھ جائے اور مقتدی اچانک کھڑا ہوجائے تو مقتدی پر قعدہ کی طرف لوٹنا واجب ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۷۸، زکریا بکڈپو، دیوبند)