انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** معوذتین پڑھ کر پھوکنا حضرت ابن مسعودؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ دس چیزوں کو مکروہ سمجھتے تھے،ان میں سے ایک یہ ہے کہ معوذتین کے علاوہ پھونک اورجھاڑ کو پسند نہیں فرماتے تھے۔ (نسائی:۲/۲۷۸) فائدہ:کسی مریض یا بچے وغیرہ پر اسی کو پڑھ کر دم کرنا پسند تھا۔ ثابت ابن قیس ؓ ایک صحابی ہیں یہ بیمار ہوئے تو آپ ﷺ کی خدمت میں آئے آپ نے ان کو معوذتین پڑھ کر دم کردیا۔ (ابن سعد،درمنثور:۸/۶۸۵)