انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا ولادت کی وجہ سے مرنے والی عورت بھی شہید ہے؟ بچہ پیدا ہونے میں جس عورت کا انتقال ہوجائے وہ بھی شہید ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۳۰۲، مکتبہ شیخ الاسلام ، دیوبند)۔