انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
شہد کی مکھی کا شرعی حکم عام مکھیوں کی طرح شہد کی مکھی کا کھانا بھی حرام ہے مگر اس کا شہد پاک اور صاف ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۶۱)