انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** یحیی بن سلمیٰ یحیی بن سلمی نے ۱۰۷ھ کے آخر میں اندلس کی زمام حکومت اپنے ہاتھ میں لی یحیی بن سلمہ کے مزاج میں تشدد اور ضد کا مادہ تھا اس لیے رعایائے اندلس اس سے بھی ناراض ہوگئی اور والیٔ افریقہ کی خذمت میں شکایتیں پہنچیں نتیجہ یہ ہوا کہ دوبرس چند ماہ کے بعد یحیی بن سلمہ بھی معزول کیاگیا اس جگہ امیر عثمان بن ابی عبیدہ لخمی حاکم اندلس مقرر ہوکر آیا۔