انوار اسلام |
س کتاب ک |
رکوع کے بجائے سجدہ میں چلے جانے سے سجدۂ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟ اگر کوئی شخص رکوع میں جانے کے بجائے بھول کر سجدے میں چلا جائے تو اُسے چاہئے کہ وہ لوٹے اور رکوع پھر سجدہ کرے اور اخیر میں سجدۂ سہو کرے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۱۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۴/۵۰، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۱۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)