انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جب سانس پھولےتوکیاکہے؟ حضرت انس ؓ کی روایت ہے کہ آپ ﷺ نماز پڑھارہے تھے ایک شخص نماز میں شریک ہوا جس کی سانس پھول رہی تھی تو یہ پڑھا: اَللہُ اَکْبَرُ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ حَمْداً کَثِیْراً طَیِّباً مُبَارَکاً فِیْہ (ابن سنی:۹۷،مسلم:۱/۲۱۹،ابوداؤد:۱۱۱)