انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۹)حضرت مولانا پروفیسر کریم بخش صاحب لاہوریؒ آپ گورنمنٹ کالج لاہور میں عربی کے پروفیسر تھے، حدیث میں حضرت علامہ انورشاہ صاحب کشمیریؒ کے مجاز تھے، آپ نے "ضرورتِ حدیث" کے نام سے نہایت ایجاز سے ایک مختصر رسالہ قلمبند فرمایا، جسے اس موضوع کا متنِ متین کہنا چاہیے۔