انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ریح کے ساتھ اگرنجاست نکل جائے توكیا کرے؟ ریح صادر ہونے سے صرف وضو لازم آتا ہے، استنجا کرنا ضروری نہیں؛ البتہ اگرریح کے ساتھ نجاست نکل گئی ہوتو استنجا کیا جائے یعنی نجاست کی جگہ كو صاف کیا جائے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)