انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت اربد بن حمیرؓ نام ونسب اربد نام،ابوفحشی کنیت،نسبا قبیلہ بنو اسد بن خزیمہ سے تھے۔ اسلام وہجرت مکہ میں مشرف باسلام ہوئے،پھر ہجرت کرکے حبشہ گئے،وہاں سے ہجرت کے زمانہ میں مدینہ آئے۔ (اسد الغابہ:۱/۵۸) غزوات اوربدر عظمیٰ میں شریک ہوئے،بدر کے بعد کے حالات کا پتہ نہیں چلتا۔ (ابن سعد،جلد۳،ق۱:۶۸)