انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا کئی سالوں سے غلط پڑھی ہوئی نمازوں کا اعادہ ضروری ہے؟ ابتداء سے نماز کو صحیح نہ کرنا بہت بڑی کوتاہی ہے، تاہم جیسی نماز ان کو آتی تھی انہوں نے پابندی سے ادا کی، جو کوتاہی اور غلطی ہوئی حق تعالیٰ معاف فرمائے، اب دس ، بیس ، تیس سال کی نمازوں کا دوبارہ پڑھنے کا حکم نہیں دیا جائے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۳۶۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)