انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت عتاب بن اسید والیٔ مکہ مقرر اکیس سالہ حضرت عتابؓ بن اسید کومکہ کا والی مقرر فرمایا اور ان کا روزینہ ایک درہم قرار پایا ، حضرت معاذؓ بن جبل کومکہ والوں کے لئے اپنا نائب مقرر فرمایا اور انہیں حکم دیا کہ لوگوں کو دین کی باتیں بتائیں اور قرآن سکھائیں ، اس انتظام کے بعد بارہ ہزار مسلمانوں کے ساتھ حضوراکرمﷺحنین کی جانب روانہ ہوئے جہاں بنی ہوازن کے جنگجو مسلمانوں سے مقابلہ کے لئے روانہ ہو رہے تھے،