انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اگرتین دن کے بعد وقفہ وقفہ سے خون آئے تو كيا حكم ہے؟ اگرتین دن کے بعد پوری طرح پاکی کی کیفیت حاصل نہیں ہوتی، یا وقفہ کے ساتھ دس روز تک خون آنے کا سلسلہ جاری رہتا ہے تو یہ پورے دس دن ناپاکی کے سمجھے جائیں گے۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۱۰۸،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۲۷۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)