س کتاب ک
بغیر وضوء درود شریف پڑھنا کیسا ہے؟ بغیر وضو درود شریف پڑھنا جائز ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۸۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)