انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پہلی رکعت میں اگر کوئی سورۂ ناس پڑھ لے تو دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟ ایک شخص نے غلطی سے رکعتِ اولیٰ میں سورۂ ناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں بھی سورۂ ناس ہی پڑھے، سہو کی حالت میں سورۃ کا تکرار مکروہ نہیں ہے اور اگر کوئی جان بوجھ کر ایسا کر ے تو نماز مکروہ ہوگی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۴۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)