انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سواری پر نہ بیٹھ سکے تو یہ دعا پڑھے حضرت جریر بن عبداللہ الجبلی ؓ سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ سے انہوں نے یہ شکایت کی کہ میں گھوڑے کی پیٹھ پر نہیں بیٹھ سکتا،تو آپ ﷺ نے ان کے سینے پر ہاتھ مار کر یہ دعا دی۔ اَللّٰھُمَّ ثَبِّتْہُ وَاجْعَلْہُ ھَادِیاً مَھْدِیَّا (بخاری:۹۳۸،مسلم:۲/۲۹۷،ابن ماجہ:۱۵) ترجمہ:اے اللہ ان کو استحکام عطا فرما اورہادی ہدایت یافتہ بنا۔