انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نابالغ نے سجدۂ چھوڑدیا تو کیا حکم ہے؟ بالغ کی طرح نابالغ کی نماز بھی ناقص ہوئی، البتہ بالغ پر ایسی نماز کا اعادہ واجب ہے، نابالغ پر اعادہ واجب نہیں، مگر سات برس کا ہو تو اس کے ولی پر واجب ہے کہ اس کو اعادہ کا حکم دے اور دس سال کا ہو تو مار کر اعادہ کرائے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۴۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)