انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مغرب سے پہلے نفل پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ چونکہ مغرب کی نماز جلدی پڑھنے کا حکم ہے، اس لئے حنفیہ کے نزدیک مغرب سے پہلے نفل پڑھنا مناسب نہیں، گو جائز ہے، اس لئے خود تو نہ پڑھیں، مگر جو حضرات پڑھتے ہیں انہیں منع نہ کریں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔کتاب الفتاویٰ:۲/۳۵۱،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)