انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا نماز جنازہ صرف تکبیرات سے ادا ہوجاتی ہے؟ صرف چار تکبیرات کہنے سے نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے، جوشخص تکبیر کہنا جانتا ہو اس کا نماز جنازہ پڑھنا درست ہے، دُعاء کا پڑھنا مسنون ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۵۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)